
فیصل واوڈا کی سابقہ اہلیہ سعدیہ افضال کی دوسری شادی
معروف اینکر سعدیہ افضال نے اپنی نئی زندگی کا آغاز کرتے ہوئے بزنس مین عمر چوہدری سے شادی کرلی ہے۔ اسلام آباد کے مشہور سرینا ہوٹل میں ہونے والی اس شاندار تقریب نے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیا۔ اس موقع پر نہ صرف شادی کی روایتی رنگینی نظر آئی بلکہ تقریب کی شاندار…