
15 حمل ضائع ہونے کے بعد اللہ نے بیٹی دی: ایک معجزاتی کہانی
ابوظہبی سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ خالد اور ان کی اہلیہ سارا کی کہانی ایک غیر معمولی عزم، صبر اور ایمان کی عکاسی کرتی ہے۔ شادی کے بعد چھ سال تک بے اولادی کے کرب سے گزرتے ہوئے، یہ جوڑا مسلسل امید اور دعا کے سہارے اپنی منزل تک پہنچا۔ حال ہی میں اللہ…