Train Tour Around the World with a Price Tag of 4 Crore Rupees

If you are someone who dislikes crowded airports and long flight hours but still wishes to explore the world, here’s a unique opportunity for you. Yes, Adventures by Train, a travel company, is offering a new and exclusive way to travel to different destinations around the world within 100 days. The company has recently announced that this incredible train journey will begin on March 17, 2026.

According to Jim Luth, the director of the company, more and more people are looking for eco-friendly ways to travel, expressing concerns about carbon dioxide emissions from airplanes. He further explained that the company is offering an environmentally-friendly way to explore the world without ever having to board a flight.

The company will take only 12 individuals on this extraordinary journey across the world. However, this once-in-a-lifetime experience does not come cheap. The cost per individual is a whopping $146,184, which is over 4 crore Pakistani rupees. But, if couples book the tour together, they can avail the ticket at $116,468 each. Jim Luth shared that they want to keep the group small to provide a more personalized experience. The journey will also be broken down into various phases, including some segments where passengers will travel by luxury cruise. A tour leader will also accompany the travelers to guide them through different destinations.

The adventure will begin in London and conclude in the same city. Throughout the journey, passengers will have the opportunity to meet locals, savor local cuisines from various countries, and most importantly, witness the landscapes of each country up close from the train window. The journey will cover 14 countries, including France, Austria, Switzerland, Hungary, Romania, Bulgaria, Turkey, Georgia, Azerbaijan, Kazakhstan, China, Japan, Canada, and the United States, with the UK being the 15th country where it all begins.

During this 100-day journey, passengers will get the chance to visit the Swiss and Austrian Alps, experience the high-speed trains in China, and travel the Zephyr Amtrak route in the USA. In Vienna, they will also enjoy music performances. Additionally, they will have the chance to indulge in the local delicacies of Georgia and Japan. A luxury cruise will take them from Tokyo to Canada, a journey that will span 23 days.

اگر پرہجوم ائیرپورٹس اور گھنٹوں طویل پروازیں آپ کو پسند نہیں مگر پھر بھی دنیا کی سیر کرنا چاہتے ہیں تو اب ٹرین کے ذریعے ایسا کرنا ممکن ہے۔ جی ہاں، ایڈونچرز بائی ٹرین نامی کمپنی نے 100 دنوں میں دنیا کے مختلف مقامات کی سیر کے ایک نئے اور منفرد تجربے کی پیشکش کی ہے۔

ٹرین کے ذریعے دنیا کی سیر کا آغاز

اس ٹور آپریٹر کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ٹرین کے ذریعے دنیا کی سیر کا آغاز 17 مارچ 2026 سے ہوگا۔ کمپنی کے ڈائریکٹر جم لوتھ نے بتایا کہ اب زیادہ سے زیادہ افراد ماحول دوست طریقے سے سفر کرنا چاہتے ہیں اور ان کی جانب سے طیاروں سے خارج ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ پر تحفظات کا اظہار کیا جاتا ہے۔ جم لوتھ نے مزید کہا کہ اسی لیے ہم دنیا کی سیر کے ایسے ماحول دوست طریقے کی پیشکش کر رہے ہیں جس میں کسی پرواز میں سوار ہونے کی ضرورت نہیں۔

ٹرین پر دنیا کی سیر: خاص پیشکش

اس کمپنی کی جانب سے 12 افراد کو ٹرین پر دنیا کی سیر کرائی جائے گی، لیکن اس کا حصہ بننا سستا نہیں۔ فی فرد ٹکٹ کی قیمت ایک لاکھ 46 ہزار 184 ڈالرز (تقریباً 4 کروڑ پاکستانی روپے) ہے۔ البتہ، اگر جوڑے اس سفر کی بکنگ کرتے ہیں تو فی کس ایک لاکھ 16 ہزار 468 ڈالرز ادا کرنا ہوں گے۔

چھوٹے گروپ کے ساتھ سفر

جم لوتھ نے بتایا کہ ہم یہ سفر چھوٹے گروپ کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں اور اس کے مراحل کو مختلف طریقوں میں تقسیم کیا ہے۔ جیسے کچھ مقامات پر لوگ بحری جہاز میں سفر کریں گے۔ اس سفر کے دوران ایک ٹور لیڈر بھی مسافروں کے ساتھ ہوگا جو انہیں مختلف مقامات کی سیر کرائے گا۔ یہ سفر لندن سے شروع ہوگا اور اس کا اختتام بھی لندن میں ہی ہوگا۔

ٹرین پر سفر کے دوران انوکھا تجربہ

ٹرین پر سفر کے دوران آپ کو مقامی افراد سے گھلنے ملنے کا موقع ملے گا، اور آپ مختلف ممالک کے مقامی پکوان سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ سب سے خاص بات یہ ہے کہ آپ ہر ملک کو ٹرین کی کھڑکی سے زیادہ قریب سے دیکھ سکیں گے۔

ٹرین کی سیر کرنے والے 14 ممالک

اس کمپنی کی جانب سے 14 ممالک کی سیر کرائی جائے گی، جن میں فرانس، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ، ہنگری، رومانیہ، بلغاریہ، ترکیہ، جارجیا، آذربائیجان، قازقستان، چین، جاپان، کینیڈا اور امریکا شامل ہیں۔ جبکہ 15 واں ملک برطانیہ ہوگا جہاں سے اس کا آغاز ہوگا۔

مختلف مقامات کی سیر

اس 100 روزہ سفر کے دوران مسافروں کو سوئس اور آسٹرین Alps گھومنے کا موقع ملے گا، وہ چین کی تیز رفتار ٹرینوں سے سفر کرسکیں گے، اور امریکا میں Zephyr Amtrak روٹ کی سیر بھی کرسکیں گے۔ اسی طرح ویانا میں وہ موسیقی کے پروگرامز میں شرکت کرسکیں گے، اور جارجیا اور جاپان کے مقامی پکوانوں سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔

یہ منفرد اور ماحول دوست سفر دنیا کی سیر کے ایک نیا اور دلچسپ طریقہ فراہم کرتا ہے، جس میں ایک طرف دنیا کے مختلف ممالک کی سیر کی جاتی ہے، تو دوسری طرف ٹرین کے ذریعے اس کا لطف اٹھایا جاتا ہے۔ یہ ٹرین سفر نہ صرف پرتعیش ہے بلکہ ایک تعلیمی اور ثقافتی تجربہ بھی فراہم کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *